• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے بین الاقوامی پارلیمانی وفد کو الخلیل سے نکال دیا

جمعرات 30-08-2018
in فلسطین
0
0Pala6317
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غاصب اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل تاریخی مقامات کے دورے پر آئے عالمی پارلیمانی وفد کو شہر سے نکال دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایکشن فاؤنڈیشن برائے امن وانصاف کے ڈائریکٹر عیسیٰ عمرو نے بتایا کہ 11 رُکنی پارلیمانی وفد کو پرانے الخلیل سے بے دخل کردیا۔ یہ وفد مسجد ابراہیمی، حارۃ السلائمہ، البرکہ، مدرسہ ابراہیمی اور شاہراہ شہداء کے دورے پر تھا۔

انہوں نے بتایا کہ تل الرمیدہ کالونی میں موجود عالمی پارلیمانی وفد کو نکال باہر کیا گیا۔ صیہونی فوج کی طرف سے پارلیمانی وفد سے کہا گیا عالمی وفد ممنوعہ فوجی علاقے میں داخل ہوگیا تھا جسے وہاں سے نکال دیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے بین الاقوامی پارلیمانی وفد کو الخلیل سے نکال دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.