• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے بیت لحم سے فلسطینی باپ بیٹا گرفتار کر لیے

منگل 23-01-2018
in فلسطین
0
0Pala6559
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں الخضر کے مقام پر ایک کارروائی کے دوران فلسطینی شہری اور اس کا بیٹا حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے آج سوموار کو دیوار فاصل اور صیہونی آباد کاری کے امور کے رابطہ کار 42 احمد محمود صلاح اور اس کے 16 سالہ بیٹے جیفارا کو حراست میں لے لیا۔ دونوں کی گرفتاری الخضر میں السمن کے مقام سے کی گئی۔

خیال رہے کہ فلسطین کے علاقوں میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں روز کا معمول ہیں۔

ادھر فلسطینی سماجی کارکن عارف دراغمہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے وادی اُردن میں الفارسیہ کے مقام پر بکریوں کے چرواہوں کو تعاقب کا نشانہ بنایا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے بیت لحم سے فلسطینی باپ بیٹا گرفتار کر لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.