• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے بیت حانون گذرگاہ سے فلسطینی تاجر گرفتار کرلیا

ہفتہ 04-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11618
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے درمیان بیت حانون گذرگاہ سے جمعہ کی شام ایک فلسطینی تاجر کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کے چیئرمین عبدالناصر فروانہ کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی کے رہائشی ایک کاروباری شخصیت محمد احمد الاسطل کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فروانہ نے بتایا کہ الاسطل اپنے کاروباری کاموں کے لیے غزہ سے غرب اردن جا رہے تھے کہ انہیں بیت حانون گذرگاہ پر روک لیا گیا۔ اس کے بعد ان کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔ صیہونی حکام سے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ انہیں حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر لے جایا گیا ہے۔

انسانی حقوق کے مندوب کا کہنا ہے کہ فلسطینی تاجر کو حراست میں  لیے جانے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

خیال رہے کہ رواں سال بیت حانون گذرگاہ سے اب تک 8 فلسطینیوں کو رواں سال حراست میں لیا گیا جب کہ پچھلے سال 17 فلسطینیوں کو بیت حانون گذرگاہ سے گرفتار کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے بیت حانون گذرگاہ سے فلسطینی تاجر گرفتار کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.