• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی طالب علم کو گرفتارکرلیا

پیر 07-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی طالب علم کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گزشتہ دو ماہ کے دوران قابض صیہونی فوج نے 23 طلباء و طالبات کو انتظامی حراست کے تحت گرفتارکیا ہے۔

صیہونی فوج نے آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقی راس خمیس میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینی طالب علم 23 سالہ احمد محمد علی کو اس کے گھر سے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتاررکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  احمد محمد علی کو یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم سے تعلق رکھنے پر حراست میں لیاگیا ہے اور اس کو قابل توسیع انتظامی حراست کے تحت ایک ماہ کی قیدکا حکم سنایا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی حکام نے گزشتہ دو ماہ کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں سے 23طالبات اور طلباء  کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتارکیا ہے جن میں سے بعض  سیاسیات اور ذرائع ابلاغ کے          طالب علم ہیں ۔

Tags: سیاسیات کے طالب علمصیہونی فوجفلسطینی طلباءمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.