• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نےدو فلسطینی طالب علموں کو گرفتارکرلیا

جمعرات 26-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےدو فلسطینی طالب علموں کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوجیوں نے دونوں فلسطینی طالب علموں کو  مسجد اقصیٰ کے دروازے سے گرفتارکرلیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض صیہونی فوج نےمقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی دوفلسطینی  طالب علم  محمود اور اسماعیل قاضی کو اس وقت گرفتارکیا جب وہ  مجلس اقصیٰ کے دروازے باب المجلس کے پاس سے گزررہے تھے ۔

واضح رہے کہ باب المجلس مسجد اقصیٰ کے سات دروازوں میں سے ایک ہے اس مقام فلسطین کی پہلی اسلامی سپریم کونسل قائم  کی گئی تھی اس حوالے سے اس کا نام با ب المجلس رکھا گیا ہے جو محکمہ اسلامی اوقاف کے زیر  انتظام ہے ۔

Tags: اسماعیل قاضیصیہونی فوجقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.