• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت

پیر 06-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6318
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینیوں کے رہائشی مکانات پر غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے پیر کی صبح رام اللہ میں ایک فلسطینی کے گھر پر حملہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی جس میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔

صیہونی حکومت نے یہ دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی نوجوان، اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔

رام اللہ میں اس فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد اکتوبر دو ہزار پندرہ سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد دو سو نوّے سے زائد ہو گئی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے نتیجے میں فلسطینیوں کی انتفاضہ قدس شروع ہوئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.