• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں نے عیسائیوں کا احتجاجی مظاہرہ سختی سے کچل دیا

پیر 10-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6733
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس کے عیسائیوں کے احتجاجی مظاہرے کو سختی سے کچل دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عیسائیوں نے صیہونیوں کے ہاتھوں قدس میں فلسطینیوں کے مقدس مقامات کی توہین اور جارحیت پر احتجاج کیا تاہم صیہونی حکومت کی پولیس نے قدس کے عیسائیوں کا مظاہرہ سختی سے کچل دیا اور کم سے کم چار عیسائیوں کو گرفتار کر لیا۔

مظاہرین اپنے ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم اٹھائے ہوئے تھے اور انھوں نے صیہونی حکومت کے جرائم، توسیع پسندی اور دین و آزادی مخالف اقدامات کی مذمت میں نعرے لگائے۔

مظاہرین نے صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کو امن کے عمل میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔ فلسطینیوں کے علاوہ مقبوضہ فلسطین کے باشندے بھی صیہونی بستیوں کی تعمیر، تشدد، نسلی امتیاز اور غاصبانہ قبضوں پر احتجاج کرتے رہتے ہیں۔

عالمی برادری اور دنیا کے مختلف ممالک نے بھی بارہا صیہونی حکومت سے فلسطینی زمینوں پر غاصبانہ قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاہم غاصب صیہونی حکومت اس پر کوئی توجہ نہیں دیتی اور وہ اپنے غاصبہ قبضے اور فلسطینی عوام کی سرکوبی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں نے عیسائیوں کا احتجاجی مظاہرہ سختی سے کچل دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.