• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عقوبت خانے میں قید فلسطینی اسیر نے بھوک ہڑتال معطل کردی

جمعہ 27-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10794
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی جیل میں انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری نے اسرائیلی انتظامیہ کے ساتھ طے پائے معاہدے کے بعد کئی روز سے جاری بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام کے ساتھ طے پائی ڈیل کے  بعد 44 سالہ اسیر سامی جنازرہ نے بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی انتظامیہ نے یقین دلایا ہے کہ وہ موجودہ انتظامی قید کے بعد جنازہ کی حراست میں توسیع نہیں کریں گے۔

خیال رہے کہ اسیر جنازہ 13 دسمبر 2017ء سے اسرائیلی جیل میں قید ہیں۔ یہ ان کی دوران حراست انتظامی قید کے خلاف چھٹی بھوک ہڑتال ہے۔ وہ ماضی میں 70 دنوں تک مسلسل بھوک ہڑتال کرچکے ہیں۔ سامی جنازرہ کا رہائشی تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے فوارہ پناہ گزین کیمپ سے ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی عقوبت خانے میں قید فلسطینی اسیر نے بھوک ہڑتال معطل کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.