• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت میں اسلامی جہاد کے رہنما کا ٹرائل ملتوی

بدھ 18-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10731
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی سالم فوجی عدالت نے اسلامی جہاد کے رہنما بسام السعدی کے خلاف دائر مقدمہ کی سماعت 24 اپریل تک ملتوی کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے 58 سالہ بسام السعدی کو 19 مارچ 2018ء کو حراست میں لیا تھا اور ان پر اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ الشیخ بسام السعدی اسرائیلی فوج کو کئی سال سے مطلوب تھے۔ ان کی گرفتاری کے لیے اسرائیلی فوج کی طرف سے کئی بار چھاپے مارے گئے مگر صیہونی فوج انہیں حراست میں لینے میں ناکام رہی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی عدالت میں اسلامی جہاد کے رہنما کا ٹرائل ملتوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.