• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت سے فلسطینی نوجوان پر فرد جرم عائد

جمعہ 29-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11373
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے مقبوضہ غرب اردن کے سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان نورالدین شناوی پر ایک صیہونی آباد کار پر چاقو سے حملے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے نور الدین شناوی پر الزام ہے کہ اس نے 11 جون 2018ء کو عفولہ صیہونی کالونی میں ایک صیہونی آباد کار کا تعاقب کرنے کے بعد اسے چاقو کے وار سے زخمی کردیا تھا۔

فرد جرم میں مزید کہا گیا ہے کہ شناوی اپنے دوست محمد اور نور صعابنہ کی شہادت کا بدلہ لینا چاہتا تھا جنہیں  12 دسمبر 2015ء کو اسرائیلی فوج نے نابلس میں حوارہ چیک پوسٹ پر گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی عدالت سے فلسطینی نوجوان پر فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.