• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جیل میں تین فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ختم

بدھ 21-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4436
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کی جیل میں جن تین فلسطینی قیدیوں نے اپنی گرفتاری کے خلاف بھوک ہڑتال کر رکھی تھی اپنی رہائی کے بارے میں صیہونی حکام کے ساتھ ہونے والے سمجھوتے کے بعد بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے سربراہ عیسی قراقع نے اعلان کیا ہے کہ بھوک ہڑتال پر بیٹھے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لئے فلسطینی انتظامیہ کی کوششیں کامیاب ہوگئی ہیں۔ فلسطینی قیویوں کے امور کی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت مقررہ تاریخوں میں ان تینوں فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر تیار ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق محمد بلبول اپنے بھائی محمود کے ہمراہ رواں سال آٹھ دسمبر کو رہا کردئے جائیں گے۔ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ ایک اور فلسطینی قیدی مالک قاضی بھی ہیں جن کی قید کی سزا اکیس ستمبر کو ختم ہوگئی ہے رہا کردیا جائے گا۔ فلسطین الیوم نے بھی خبردی ہے کہ اب ان لوگوں پر مقدمہ چلائے بغیر صیہونی حکومت کی جیل میں مزید قیدیوں کو نہں رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ وجہ بتائے بغیر صیہونی حکومت کی قید میں رکھے گئے دوبھائیوں محمد اور محمود بلبول نے بالترتیب پچہتر اور اناسی روز تک بھوک ہڑتال کی جبکہ مالک قاضی نے بھی ستتر روز تک بھوک ہڑتال کی۔ دوسری جانب فلسطینی قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے سربراہ نے ان سبھی فلسطینی تنظیموں، گروہوں اور عوام کا جنھوں نے ان قیدیوں کے لئے اظہار یکجہتی کیا تھا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس وقت سات ہزار سے زائد فلسیطنی شہری صیہونی حکومت کی جیلوں میں انتہائی سخت حالات میں زندگی کے دن کاٹ کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جیل میں تین فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ختم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.