• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جیلروں کی مجرمانہ غفلت، فلسطینی بچہ بینائی کھو بیٹھا

منگل 05-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11083
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی تنظیم ’کلب برائے اسیران‘ کے مطابق اسرائیلی زندانوں میں زیر حراست فلسطینی بچے کے علاج میں مجرمانہ غفلت کے باعث اس کی بینائی چلی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 18 سالہ حسان مزھر التمیمی کو جیل سے ’شعاری زیدک‘ اسپتال منتقل کیا گیا ہے مگر اسے  اسپتال میں کسی قسم کی طبی سہولت مہیا نہیں کی گئی۔

کلب برائے اسیران کے مندوب احمد صفیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اتوار کو حسان التمیمی سے ملاقات کی تھی۔ وہ بہت زیادہ کمزوری اور جسم میں شدید تکلیف محسوس کررہے تھے۔

صفیہ نے بتایا کہ مسلسل بیماری اور کمزوری کے باعث حسان التمیمی کی بینائی جا چکی ہے جب کہ صیہونی حکام اس کے علاج معالجے میں مسلسل اور مجرمانہ غفلت کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

خیال رہے کہ غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال مغربی قصبت دیر نظام کے رہائشی التمیمی کو خون میں پروٹین میں غیرمعمولی اضافے کی بیماری لاحق ہے اور ڈاکٹروں نے روز مرہ کی بنیاد پر اس کا علاج جاری رکھنے کی تاکید کی ہے۔ اسے اسرائیلی فوج نے 7 اپریل 2018ء کو رام اللہ کے قریب اس کے گھر پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جیلروں کی مجرمانہ غفلت، فلسطینی بچہ بینائی کھو بیٹھا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.