• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف فلسطینی عوام کا احتجاج

منگل 15-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5030
0
SHARES
0
VIEWS

العوجا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غرب اردن میں واقع العوجا کالونی کے باشندوں نے نئی صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرے کئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن میں واقع العوجا کالونی کے باشندے علاقے میں صیہونی توسیع پسندانہ منصوبوں پر برہمی ظاہر کرتے ہوئے، سڑکوں پر نکل آئے اور علاقے میں ایک اور انہوں نے صیہونی بستی کی تعمیر کے خلاف نعرے لگائے۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے مظاہرین پر فائر کریکر اور آنسو گیس کے گولوں کی بارش شروع کردی۔ عینی شاہدین کے مطابق صیہونی فوجیوں نے پانچ فلسطینی شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا۔ زخمی ہونے والے ایک فلسطینی نوجوان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل فلسطینی سرزمین کے قومی دفاع کے ادارے نے اعلان کیا تھا کہ صیہونی فوج نے الاغوار علاقے میں مشقیں کرکے علاقے کے عوام کو مرعوب کرنے کی کوشش کی تھی۔ قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے لئے ان کی زرعی زمینوں اور بنیادی تنصیبات کو تباہ کرنے کے طریقہ کار پر عمل پیرا ہے۔

ایک صیہونی عدالت نے گذشتہ دنوں الاغوار علاقے میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر پر پابندی عائد کردی تھی تاہم صیہونی آبادکار، نیتن یاہو کی ہری جھنڈی پر اپنے غیرقانونی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف فلسطینی عوام کا احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.