• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی بستیوں کی تعمیر میں چالیس فی صد کا اضافہ

جمعرات 23-03-2017
in فلسطین
0
0Pala5975
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گزشتہ سال کے دوران فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر میں چالیس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے محکمہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سن دو ہزار سولہ کے دوران غرب اردن میں چھے سو تیس رہائشی مکانات تعمیر کیے گئے جس میں سن دو ہزار پندرہ کے مقابلے میں چالیس فی صد اضافے کی نشاندہی ہوتی ہے۔

یہ اعداد و شمار ایسے وقت میں جاری کیے گئے ہیں کہ جب ایک روز قبل صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کا وعدہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت، فلسطینی علاقوں میں تعمیراتی کام روکنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔

اسرائیل نے سن دو ہزار سولہ سے صیہونی بستیوں کی تعمیر کی غرض سے فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے برسراقتدار آنے بعد سے صیہونی حکومت نے فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے نئے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی بستیوں کی تعمیر میں چالیس فی صد کا اضافہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.