• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کار خاتون نے فلسطینی بچی گاڑی تلے روند ڈالا

بدھ 06-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9364
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت منگل کے روز ایک صیہونی آباد کار خاتون نے سڑک پر چلتے ایک فلسطینی  بچی پر اپنی کار چڑھا دی جس کے نتیجے میں بچہ کی شدید زخمی ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی طبی ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ شمالی سلفیت میں حارس کے مقام پر پیش آیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ھیا طارق امین داؤد صیہونی کالونیوں کے لیے تعمیر کردہ شاہراہ 60 پر یونیورسٹی سے واپس گھر جا رہی تھی کہ ایک صیہونی خاتون نے اپنی گاڑی اس پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی۔  بچی کو اس کے اقارب نے اٹھا کر اسپتال پہنچایا۔

خیال رہے کہ یہودی شرپسندوں کی جانب سے فلسطینیوں کو گاڑیوں تلے کچلے جانے کا سلسلہ اب معمول بن چکا ہے۔ آئے روز غرب اردن میں اس طرح کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کار خاتون نے فلسطینی بچی گاڑی تلے روند ڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.