• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کاروں کی قبلہ اوّل میں در اندازی

اتوار 06-05-2018
in فلسطین
0
0Pala6070
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے درجنوں صیہونی آباد کاروں نے اتوار کے روز  پولیس کی بھاری تعداد میں مسجد اقصیٰ پر ہلہ بول دیا۔ خبر رساں ادارے "قدس پریس” کے مطابق اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری کی نگرانی میں تقریباً 57 آباد کاروں پر مشتمل جتھہ مراکشی دروازے کی جانب سے مسجد میں داخل ہوا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی آباد کاروں مسجد اقصیٰ کے صحن میں آزادانہ پھرتے رہے اور انھوں نے صحن میں تلمودی عبادات بھی ادا کیں۔ اس موقع پر انھیں نام نام نہاد "ٹیمپل مونٹ” کی خود ساختہ تاریخ سے متعلق پریزنٹیشن بھی دی گئی۔

اسرائیلی پولیس نے حال ہی میں صبح کے وقت مسجد اقصیٰ آنے والے فلسطینیوں پر عائد پابندیوں میں مزید سختی کی ہے۔ صیہونی پولیس عموماً صبح کے وقت مسجد اقصیٰ کی زیارت کو آنے والے فلسطینیوں کے شناختی کارڈ ضبط کر لیتی ہے تاکہ وہ زیادہ دیر مسجد میں نہ ٹہر سکیں۔ اسرائیلی پولیس صیہونی آباد کاروں کی اشتعال انگیز دراندازیوں پر احتجاج اور ان سے ہاتھا پائی کرنے والے فسلطینیوں کو فی الفور حراست میں لے لیتی ہے۔

صیہونی آباد کاروں کی مزید تعداد مسجد اقصیٰ میں دوپہر کے وقت بھی آن دھمکتی ہے کیونکہ اسرائیلی حکام نے انہیں بعد از دوپہر بھی قبلہ اوّل میں در اندازی کی اجازت دے رکھی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کاروں کی قبلہ اوّل میں در اندازی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.