• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کاروں کا فلسطینی انٹیلی جنس افسر پر تشدد، بازو توڑ ڈالا

جمعرات 08-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10129
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں صیہونی آباد کاروں کے ایک مسلح گروپ رات گئے فلسطینی انٹیلی جنس کے ایک سینیر عہدیدار پر حملہ کرکے اسے زخمی کردیا جب کہ اس کی گاڑی کو توڑپھوڑ دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی آباد کاروں کے گروپ نے فلسطینی انٹیلی جنس افسر ولید شوباش کی گاڑی کو سڑک پر روکا۔ انہیں گاڑی سے گھیسٹ کرنیچے لایا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس دوران گاڑی پر شدید سنگ باری کی گئی جس کے نتیجے میں گاڑی کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔ یہ واقعہ سلفیت میں ’ارئیل‘ نامی صیہونی کالونی کے قریب پیش آیا۔

عینی شاہدین نے بتایا یہ صیہونی آباد کاروں نے فلسطینی انٹیلی جنس افسر پرتشدد کیا کے نتیجے میں اس کا ایک بازو ٹوٹ گیا جب کہ سنگ باری اور ڈنڈوں کے استعمال سے گاڑی کی توڑپھوڑ کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کاروں کا فلسطینی انٹیلی جنس افسر پر تشدد، بازو توڑ ڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.