• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی غزہ میں متعدد مقامات پر بھاری توپ خانے سے گولہ باری

ہفتہ 11-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6377
0
SHARES
0
VIEWS

خان یونس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں متعدد مقامات پر بھاری توپ خانے سے شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے جمعہ کو علی الصباح مشرقی خان یونس، دیر البلح،جنوبی اور وسطی غزہ میں بھاری توپ خانے سے گولہ باری کی۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ غزہ کی قریب کیسوفیم فوجی کیمپ میں متمرکز اسرائیلی فوجیوں نے مشرقی خان یونس میں متعدد مقامات پر گولے داغے۔ کچھ گولے دیر البلح کی آبادی میں گرے جب کہ خان یونس میں زرعی اراضی میں گولے گرے۔

مقامی فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے جنوبی اور مشرقی غزہ میں گولے داغے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی غزہ میں متعدد مقامات پر بھاری توپ خانے سے گولہ باری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.