• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی غزہ میں دراندازی، چار فلسطینی ماہی گیر گرفتار

بدھ 01-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1552
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے بیت لاھیا میں دراندازی کا ارتکاب کرتے ہوئے فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی میں کھدائی کی اور شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ بھی کی گئی۔ ایک دوسری کارروائی میں صہیونی بحریہ نے چار فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک فیلڈ آبزرویٹر نے بتایا کہ منگل کو علی الصباح اسرائیلی فوجیوں کے چار بلڈوزر بیت لاھیا میں 50 میٹر اندر آئے اور فلسطینیوں کی زرعی اراضی کھدائی کی۔ اس موقع پر اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ بھی کی۔ تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ’کیسوفیم‘ کے مقام پر متمرکز اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں دراندازی کی اور فلسطینی کسانوں پر مشین گنوں سے فائرنگ بھی کی گئی۔

ادھر جنوبی اور وسطی غزہ کے ساحلی علاقوں میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی ماہی گیروں کے خلاف کارروائی کے دوران کم سے کم چار ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔ ماہی گیر یونین کے ایک سرکردہ عہدیدار نزار عیاش نے بتایا صہیونی فوجیوں نے ساحلی علاقے دیر البلح کے مقام پر سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ کی۔ بعد ازاں ان کی کشتیوں کا تعاقب کرتے ہوئے کم سے کم چار ماہی گیروں کو گرفتار اور ان کی کشتیوں کو ضبط کر لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی غزہ میں دراندازی، چار فلسطینی ماہی گیر گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.