• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کو حماس سے وابستہ سوشل اکاؤنٹس پر انتباہ

اتوار 13-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8242
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جب سے حماس کی جانب سے  سوشل میڈیا کے ذریعے اسرائیلی فوج کی جاسوسی کی کوششوں کا انکشاف ہوا اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا

استعمال کرنے والے اہلکاروں کو حماس سے وابستہ اکاؤنٹس سے دور رہنے کی سخت ہدایات کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے سائبر سیکیورٹی سے متعلق اداروں نے خبردار کیا ہے کہ حماس نے ایک بار پھر سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹس کو اسرائیلی فوج کے بارے میں معلومات کے حصول کے لیے استعمال کرنا شروع کیا ہے۔

صہیونی حکام کا دعویٰ ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر بڑی تعداد میں فرضی حسیناؤں کی تصاویر پرمبنی اکاؤنٹس موجود ہیں جن کی طرف سے اسرائیلی فوجیوں کو ’فرینڈ ریکوسٹ‘ بھیجی جا رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس بات کے قوی خدشات موجود ہیں کہ بڑی تعداد میں اسرائیلی شہری اور فوجی حماس کی فرضی خواتین والی تصاویر والے اکاؤنٹس کی طرف سے بھیجی گئی دوستی کی درخواستوں کو قبول کرکے حماس کے چنگل میں پھنس سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک ایسے فرضی اکاؤنٹ سے ایک اسرائیلی فوجی کے ساتھ دوستی کرنے والی لڑکی نے پہلے اس فوجی کی ذاتی معلومات جمع کیں اور اس کے بعد اس کے فوجی اڈے اور اس کے محل وقوع کے بارے میں سوالات کی۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس اسرائیلی فوج کے سائبر سیل کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فوجیوں اور ان کے اڈوں کے بارے میں معلومات کےحصول کے لیے بڑی تعداد میں خواتین کے ناموں سے فرضی اکاؤنٹس بنا رکھے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کو حماس سے وابستہ سوشل اکاؤنٹس پر انتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.