• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج پر حملے کےالزام میں رام اللہ سے دو فلسطینی گرفتار

بدھ 25-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5788
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں عوفرا یہودی کالونی کے قریب سے اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ صہیونی فوج کا دعویٰ ہے کہ دونوں فلسطینیوں کو یہودی فوجیوں پر فائرنگ کے بعد حراست میں لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب پورٹل  0404 نے اپنی رپورٹ میں فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ عوفرا یہودی کالونی کے قریب فوج کی ایک پارٹی پر فائرنگ کی گئی تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

رپورٹ کے مطابق سرائیلی فوج نے مشرقی رام اللہ میں سلواد کے مقام سے دو فلسطینی شہریوں کو فائرنگ کے شبے میں گرفتار کیا ہے جنہیں تفتیش کے لیے خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے فلسطینیوں کے قبضے سے دستی ہتھیار بھی برآمد کیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج پر حملے کےالزام میں رام اللہ سے دو فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.