• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے مسجد ابراہیمی کے قریب سے فلسطینی شہری گرفتار کرلیا

اتوار 30-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4849
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لیا ہے، جس پر اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سےحملے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے فلسطینی شہری کے قبضے سے چاقو بھی برآمد کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد ابراہیمی کے قریب ایک مشتبہ فلسطینی مزاحمت کار کو حراست میں لینے کے بعد تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

ادھرالخلیل شہر میں بیت امر کے مقام پر فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کی شام بیت امر میں کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی تھی جب اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا تو فلسطینی شہری اس کے خلاف بہ طور احتجاج سڑکوں پر نکل آئے تھے۔اس موقع پر فلسطینی شہریوں نے گذشتہ جمعرات کو شہید کیے گئے فلسطینی نوجوان خالد بحر کا جسد خاکی واپس کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے مسجد ابراہیمی کے قریب سے فلسطینی لڑکی گرفتار کر لی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.