• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے فلسطینی کسانوں کی گاڑیاں اور ٹریکٹر چھین لیے

جمعرات 23-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6513
0
SHARES
0
VIEWS

طوباس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ااسرائیلی فوج نے فلسطین کے غرب اردن کے علاقے طوباس میں فلسطینی کسانوں کے ٹریکٹر اور  زراعت کے لیے استعمال ہونے والی دیگر متعدد گاڑیاں ضبط کرلیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ایک گروپ نے غرب اردن کے شمالی علاقے طوباس کے پہاڑی علاقے خربہ بزیق میں فلسطینی کاشت کاروں کے کھیتوں میں چھاپہ مارا اور ان کی گاڑیاں اور ٹریکٹر ضبط کرلیے۔

ایک مقامی فلسطینی شہری عمر نعنغیہ نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے مقامی فلسطینی شہریوں کا ایک ٹریکٹر ضبط کرلیا۔ اس کے علاوہ میسٹو بشی گاڑی اور نمر حروب نامی شہری کے ملکیتی زرعی مقاصد کے لیے تیار ہونے والے ٹریکٹر ضبط کرلیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے فلسطینی کسانوں کی گاڑیاں اور ٹریکٹر چھین لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.