• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 21 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے غرب اردن سے چار بچے گرفتار کرلیے

منگل 26-07-2016
in فلسطین
0
0Pala2002
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں زبوبا کے مقام پر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران چار فلسطینی بچوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والے بچوں میں دو سگے بھائی احمد اور علی نیاز جرادات شامل ہیں جب کہ ان کے دوسرے دو عزیز نور فواد جرادات اور محمد سعید جرادات کو بھی ان کے گھروں سے اغواء کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کی گرفتاری کا سبب معلوم نہیں ہوسکا ہے۔ تاہم قابض فوج کی جانب سے جنین میں نہتے شہریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ روز کا معمول ہے۔

غالب امکان ہے کہ بچوں کو یہودی فوجیوں پر سنگ باری کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے غرب اردن سے چار بچے گرفتار کرلیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.