• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے الخلیل میں تاریخی بازار بندوق کی نوک پر بند کرادیا

بدھ 19-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4741
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم تاریخی بازار’’القزاوین‘‘ کا فلسطینی بازار ایک بار صہیونی فوج کی غنڈہ گردی کا شکار ہوا ہے۔ گذشتہ روز صہیونی فوج نے القزاوین بازار میں موجود فلسطینی شہریوں کی دکانیں زبردستی بند کرادیں اور یہودی آباد کاروں کو بازار میں گھومنے کی کھلی اجازت دے دی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کی بڑی تعداد نے منگل کے روز القزاوین بازار میں داخل ہو کر وہاں پر موجود فلسطینی شہریوں کی دکانیں زبردستی بند کرادیں۔

الخلیل کے وسط میں موجود بازار میں قائم فلسطینیوں کے تمام ریستوران، کیفے، جنرل اسٹور اور چھوٹی دکانیں بند کرادیں اس کے بعد یہودی آباد کاروں کو بازار میں کھلے عام گھومنے کی اجازت دے دی گئی تھی۔

خیال رہے کہ اس بازار کے گرد وپیش میں بیت ھداسا، بیت رومانو اور تل ارمیدہ کالونی کے علاوہ عتصیون اور افرات کالونیاں قائم ہیں جن کے سیکڑوں یہودی آباد کار آئے روز القزاوین بازار میں گھس کر مقامی فلسطینی شہریوں کو زدو کوب کرتے ہیں اور صہیونی پولیس ان کی معاونت کرتی اور فلسطینیوں سے بازار بند کرا دیتی ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوجیوں نے بازار بند کرانے کے لیے فلسطینی شہریوں پر آنسوگیس کی شیلنگ بھی کی جس کے نتیجے میں 17 سالہ محمد سلیم النتشہ اور 19 سالہ خلوی البطش شدید زخمی ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے الخلیل میں تاریخی بازار بندوق کی نوک پر بند کرادیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.