• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی شرپسندوں کا بیت المقدس میں فلسطینی ڈرائیور پر تشدد

جمعہ 17-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6444
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں صہیونی شرپسندوں نے ایک فلسطینی ڈرائیور کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی آباد کاروں نے جنوبی بیت المقدس میں بیت صفافا کے مقام پر 42 سالہ فادی عابد کی گاڑی صہیونی شرپسندوں نے روکی اور اسے گاڑی سے نیچے اتار کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

زخمی ڈرائیور نے بتایا کہ صہیونی آباد کاروں نے اسے گاڑی واپس موڑنے اور انہیں ایک صہیونی کالونی تک لے جانے کا مطالبہ کیا۔ اس نے صہیونیوں کو لفٹ دینے سے انکار کردیا۔ جس پر صہیونی اشرار نے اسے لاتوں اور گھونسوں کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنایا۔

عابد نے بتایا کہ ایک دوسرے ڈرائیور نے اسے بچانے کی کوشش کی۔ اس دوران اسرائیلی پولیس نے موقع پر پہنچ کر صہیونیوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ ایک صہیونی شرپسند کو گرفتار کیا گیا جب کہ ایک صہیونی فرار ہوگیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی شرپسندوں کا بیت المقدس میں فلسطینی ڈرائیور پر تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.