• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کی تحریک کے بانی رکن کی اسرائیلی داخلے پر تیار

بدھ 22-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6503
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطینی شہر’حیفا‘ سے صہیونی ریاست کی بائیکاٹ کی عالمی تحریک ’BDS‘ کے ایک بانی رکن کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی پولیس نے حیفا شہر سے بائیکاٹ تحریک کے رکن  عمر البرغوثی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار’یسرائیل ھیوم‘ نے عمر البرغوثی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ ان کی فلسطینی شہریوں بالخصوص رام اللہ میں املاک ہیں۔ ان کی جیولری کی  دکانیں، ٹیکنالوجی کے آلات اور دیگر اشیاء کی دکانیں ہیں۔ ان کی سالانہ آمد 7 لاکھ ڈالر سے زیادہ ہے۔

عبرانی اخبار کے مطابق ’البرغوثی‘ اسرائیل کے خلاف جاری عالمی بائیکاٹ تحریک کے بانیوں میں شامل ہیں۔ وہ اب تک فلسطین اور بیرون ملک جامعات میں اسرائیلی بائیکاٹ کی حمایت میں لیکچر بھی دے چکے ہیں۔ انہوں نے مقبوضہ شہر عکا سے تعلق رکھنے والی ایک مسلمان خاتون سے شادی کی ہے۔ تاہم انہوں نے سنہ 1997ء میں اسرائیل کی شہریت حاصل کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق عمر البرغوثی کی گرفتاری ٹیکس کی عدم ادائی کے باعث عمل میں لائی گئی ہے۔ وہ لاکھوں ڈالر کا ٹیکس چوری کرچکے ہیں۔ تاہم ان کی گرفتاری  نے کئی سوالات بھی جنم دیے ہیں۔ بالخصوص ان کی گرفتاری ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب حال ہی میں اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک نیا مسودہ قانون منظور کیا ہے جس میں بائیکاٹ تحریک میں شامل کارکنان کو اسرائیل میں داخل ہونے سے روکنے کی اجازت دی ہے۔ اس کے علاوہ بائیکاٹ تحریک کا کوئی بھی کارکن صہیونی ریاست میں داخل ہونے پر گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی ریاست کے بائیکاٹ کی تحریک کے بانی رکن کی اسرائیلی داخلے پر تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.