• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی دہشت گردوں نے دو فلسطینی بچے گاڑیوں تلے کچل ڈالے

پیر 01-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7010
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں دو الگ الگ واقعات میں صہیونی دہشت گردوں نے دو فلسطینی بچے گاڑیوں تلے کچل کر شدید زخمی کردیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بچوں کو گاڑیوں تلے روندنے کا ایک واقعہ یطا اور دوسرا تل ارمیدہ کے مقام پر پیش آیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ الخلیل شہر کے مشرقی قصبے یطا میں خلہ المیہ کے قریب بائی پاس روڈ پر ایک صہیونی آباد کار نے سڑک پر ک چلتے فلسطینی بچے احمد محمد احمد عمور کو گاڑی کی ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی بچے کو یطا کے ایک مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گاڑی کی ٹکر سے فلسطینی بچہ دو جا گرا، اسے خون میں لت پت حالت میں اٹھا کر اسپتال پہنچایا گیا۔ جب کہ بچے کو گاڑی کی ٹکر مارنے والا صہیونی شرپسند موقع سے فرار ہوگیا۔

خیال رہے کہ الخلیل میں چند گھنٹوں کے وقفے سے کسی فلسطینی بچے کو گاڑی تلے کچلے جانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اتوار کو الخلیل میں تل ارمیدہ کے مقام پر ایک صہیونی آبا دکار نے 4 سالہ مراد سامر الرازم کو گاڑی تلے کچل ڈلا تھا۔ الرازم کو بھی گاڑی کی ٹکر سے گہرے زخم آئے جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا۔

خیال رہے کہ غرب اردن میں اور بیت المقدس میں چھ لاکھ صہیونی آباد کار غیرقانونی طور پر آباد کیے گئے ہیں۔ اس کےعلاوہ ہزاروں کی تعداد میں اسرائیلی فوج کی نفری اور اس کے قائم کردہ ناکوں، چیک پوسٹوں اور فوجی کیمپوں سے فلسطینی شہریوں کی زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی ہے۔ فلسطینی عرب شہروں میں آباد یہودی مقامی فلسطینی شہریوں کے سروں پر منڈلاتی خطرے کی تلوار ہیں اور وہ آئے روز فلسطینیوں کو اپنی گاڑیوں تلے کچل کر شہید اور زخمی کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی دہشت گردوں نے دو فلسطینی بچے گاڑیوں تلے کچل ڈالے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.