• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی جیلوں میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران کی حالت تشویشناک

ہفتہ 04-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6296
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت قید دو فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران جمال ابو اللیل اور صحافی محمد اسامہ القیق کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔ دونوں بھوک ہڑتالی اسیران بے ہوش ہیں اور اپنے سہارے حرکت کرنا ان کے لیے مشکل ہوگیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران کے وکیل خالد زبارقہ نے بتایا کہ انہوں نے جیل میں  اسیر القیق اور ابو اللیل سے ملاقات کی ہے۔ القیق 27 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اسیران کے سر، معدے اور جسم کے دوسرے حصوں میں شدید تکلیف ہے اور وہ لمحہ لمحہ ہوش ہواس کھو رہے ہیں۔

الزبارقہ نے بتایا کہ اسیر صحافی محمد اسامہ القیق اس وقت ’الرملہ‘ جیل کی اسپتال میں اسرائیلی فوج کی تحویل میں ہیں۔ انہوں نے اسپتال کے عملے اورڈاکٹروں کو اپنا معائنہ کرانے سے انکار کردیا ہے۔

اسیر جمال ابو الیل مسلسل 17 دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہویے ہیں۔ فلسطینی امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 50 سالہ ابو الیل کے سر، معدے اور جسم کے دیگر حصوں میں تکلیف ہے اور اپنے سہارے ان کا چلنا پھرنا مشکل ہوگیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی جیلوں میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران کی حالت تشویشناک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.