• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صدر محمود عباس کی خرابی صحت کے تناظرمیں مؤثر فیصلے کیے جائیں: حماس

اتوار 27-05-2018
in فلسطین
0
0Pala11009
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے صدر محمود عباس کی خرابی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی قیادت کو صدر عباس کی بیماری کے دوران اہم فیصلے کرنے چاہئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک بیان میں حماس رہنما نے کہا کہ صدر عباس کی صحت روز بہ روز خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے۔ ایسے میں فلسطینی قیادت کو موثر اور ذمہ دارانہ فیصلے کرنا ہوں گے تاکہ قوم کو اچانک کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ابو مرزوق کا کہنا تھا صدر عباس کی خرابی صحت کے بعد قوم گومگوں کا شکار ہے۔ ایسے میں فلسطینی قیادت کو ان کی عدم موجودگی کے دوران اہم اقدامات اٹھا لینے چائیں۔

حماس رہنما نے صحت عباس کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔

خیال رہے کہ صدر محمود عباس گذشتہ چند روز سے شدید علیل ہیں۔ انہیں ایک ہفتے کے دوران تین بار اسپتال لے جایا گیا۔ وہ اس وقت بھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصدر محمود عباس کی خرابی صحت کے تناظرمیں مؤثر فیصلے کیے جائیں: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.