• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صدر عباس نے ’فتح‘ کی انقلابی کونسل کے چار ارکان برطرف کر دیے

جمعہ 30-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4536
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس نے اپنی جماعت ’تحریک فتح‘ کی انقلابی کونسل کے چار اہم ارکان کو کونسل کی رکنیت سے فارغ کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صدر محمود عباس نے اپنے ایک فرمان کے تحت انقلابی کونسل کے ارکان توفیق ابو خوصہ، نجاۃ ابو بکر، عدلی صادق اورنعیمہ الشیخ کو گروپ بندی کے الزام میں انقلاب کونسل کی رکنیت سے معزول کردیا ہے۔

معزول کئے گیے ارکان پر الزام ہے کہ وہ فتح کے منحرف لیڈر محمد دحلان کے ساتھ رابطے میں تھے اور ان کے ساتھ تعلقات قائم کیے ہوئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق انقلابی کونسل کے ارکان کو ایک ایسے وقت میں کونسل سے نکالا گیا ہے جب انقلابی کونسل کا اہم اجلاس منعقد کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصدر عباس نے ’فتح‘ کی انقلابی کونسل کے چار ارکان برطرف کر دیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.