• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شیخ رائد صلاح اسلامی تحریک کے دوبارہ سربراہ منتخب

جمعہ 07-12-2012
in فلسطین
0
plf sheikh raeed salah
0
SHARES
0
VIEWS
 

فلسطین کے سنہ 1948ء کےمقبوضہ علاقوں میں عرب اور فلسطینی عوام کی نمائندہ تنظیم تحریک اسلامی دسویں سالانہ کانفرنس میں تنظیم کے سربراہ شیخ رائد صلاح کو اگلی مدت کے لیے دوبارہ صدر منتخب کیا ہے۔

الشیخ کمال الخطیب کو نائب صدر اور الشیخ حسام  ابو لیل کو دوسرے نائب صدرکے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامی تحریک کی جنرل باڈی کا اجلاس جمعرات کے روز مقبوضہ فلسطین کے شہر ام الفحم میں ہوا، جس میں سیکڑوں اراکین نے شرکت کی۔ اس موقع پر جماعت کی قیادت کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ خفیہ رائے دیہی سے ارکان کی اکثریت نے شیخ رائد صلاح کو جماعت کا سربراہ منتخب کیا اور شیخ کمال الخطیب اور شیخ حسام ابو لیل کو نائب صدور کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔دوبارہ انتخاب کے بعد اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رائد صلاح نے کہا کہ وہ فلسطینیوں کے جائز حقوق اور صہیونی ریاست کے جبرو تشدد کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے۔ انہوں نے بیت المقدس کو یہودیانے اور مغربی کنارے کی یہودی کالونیوں میں تمیز کے قانون کی شدید مذمت کی اور کہا کہ یہودی بستیوں کی تعمیر اسرائیل کی آبادیاتی دہشت گردی ہے۔

 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.