• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید یحییٰ عیاش کے بھائی کی بلا جواز فلسطینی پولیس سینٹر میں طلبی

پیر 13-01-2014
in فلسطین
0
plf ayash
0
SHARES
5
VIEWS

 

فلسطینی اتھارٹی کےانٹیلی جنس حکام نے صہیونی فوج کے ساتھ طویل معرکوں کے بعد جام شہادت نوش کرنے والے مشہور فلسطینی شہید یحیی عیاش کے بھائی یونس عیاش کو پیش کے لیے طلب کیا ہے۔

شہید انجینیئر یحیٰی عیاش کے اہل خانہ کے ایک ذرائع نے "مرکزاطلاعات فلسطین” کوبتایا کہ رام اللہ انٹیلی جنس حکام نے شہید کے چھوٹے بھائی 38 سالہ یونس عبدالطیف عیاش کو ایک مرتبہ پھر طلب کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ یونس عیاش کو عباس ملیشیا کے انٹیلی جنس حکام پچھلے کچھ عرصے کے دوران کم سے کم 100 مرتبہ سیکیورٹی مراکز میں طلب کرچکے ہیں۔ ان کی ہربار ہونے والی طلبی کی کوئی ٹھوس وجہ بھی نہیں ہے۔ ان پر بعض دفعہ ایسے بھونڈے الزام عائد کیے جاتے ہیں کہ ان پر بلا اختیار ہنسی آتی ہے۔
     
مثال کے طورپریونس کو کئی بار محض اس لیے طلب کیا گیا کہ اس نے حماس کے کسی کارکن کو سلام کردیا تھا، یا وہ حماس کے کسی رکن یا کارکن کی شادی کی تقریب میں شریک ہوا جس پراسے  پولیس سینٹر طلب کرکے وارننگ دی گئی۔

یحییٰ عیاش شہید کے اہل خانہ نے فلسطینی سیکیورٹی فورسز کے اس وتیرے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عباس ملیشیا کے شہید کے بھائیوں کی طلبی ایک ایسے وقت میں شروع کر رکھی جب شہید کی شہادت کی 18ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عباس ملیشیا کی اس غنڈہ گردی کا مقصد ہمیں شہید کی یاد میں تقریبات منعقد کرنے سے روکنا اورشہید کے اہل خانہ کو خوف زدہ کرنا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.