• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی کے والدین کو مکان خالی کرنے کا اسرائیلی نوٹس

جمعہ 10-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9197
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے اپنی نسل پرستانہ سرگرمیوں کے تحت بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی شہید کے مکان کو مسمار کرکے اس کے اہل خانہ کو بے گھر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی طرف سے بیت المقدس کے شمال مغربی قصبے بیت سوریک میں شہید نمر الجمل کے والدین کو ایک نوٹس جاری کیا گیا۔ اس نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ ایک ہفتے کے اندر اندر مکان خالی کردیں کیونکہ اس مکان کو مسمار کیا جائے گا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی فوج نے کی بھاری نفری نے گذشتہ روز شہید فلسطینی کے والدین کےگھر پر دھاوا بولا۔ صیہونی حکام نے شہید الجمل کے اہل خانہ کو نوٹس تھمایا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ ایک ہفتے کے اندر اندر مکان خالی کریں تاکہ اسے مسمار کیا جاسکے۔

تاہم فلسطینی شہریوں نے مکان خالی کرنے کا اسرائیلی نوٹس وصول کرنے سے انکار کردیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے 37 سالہ فلسطینی نمر الجمل کو گذشتہ ستمبر میں ھار دار صیہونی کالونی کے قریب گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ اس پر تین اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی کے والدین کو مکان خالی کرنے کا اسرائیلی نوٹس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.