• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 26 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی کے جنازے میں فلسطینی اتھارٹی مردہ باد کے نعرے!

بدھ 15-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11709
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام فورسز کے مبینہ تشدد اور زہر دیے جانے سے فلسطینی شہری کی ہلاکت پر رام اللہ اتھارٹی کے خلاف عوام میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی زیرحراست حمد ابو حمادہ المعروف الزعبور کے نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین سخت مشتعل تھےاور انہوں نے فلسطینی اتھارٹی مردہ باد کے نعرے لگائے۔

نابلس شہر کے بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد فلسطینی نوجوان کو سپرد خاک کردیا گیا۔ شہریوں نے جنازے کے جلوس کے دوران فلسطینی اتھارٹی کو الزعبور کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا اور کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کے جیلروں نے کئی روز تک الزعبور کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد اسے زہر دیا گیا ۔ حالت بگڑنے پراسپتال منتقل کیا گیا اور یہ دعویٰ کیا گیا کہ نوجوان عارضہ قلب کے باعث جاں بحق ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی کے جنازے میں فلسطینی اتھارٹی مردہ باد کے نعرے!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.