• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی کی عمر رسیدہ والدہ تھانے میں طلبی کے بعد گرفتار

ہفتہ 15-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4698
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے شہید فلسطینی نوجوان مہند الحلبی کی عمر رسیدہ والدہ کو پوچھ گچھ کے لیے پولیس مرکز میں طلب کرنے کے بعد حراست میں لے لیا جسے بعد ازاں کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے شہید مہند الحلبی کی والدہ کو گذشتہ روز اسرائیلی پولیس نے ایک پولیس سیںٹر میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا۔ وہ پیش ہوئیں تو بارڈر فورسز نے انہیں حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق معمر فلسطینی خاتون کو تفتیش کے لیے انٹیلی جنس حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ایک مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہید مہند الحلبی کی ماں کو 96 گھنٹوں کے لیے حراست میں لیا گیا ہے اور اس سے کسی خفیہ مقام پر تفتیش جاری ہے۔

صہیونی میڈیا کے مطابق شہید کی والدہ کی گرفتاری فیس بک پر اسرائیل کے خلاف اشتعال پھیلانے کے الزام میں عمل میں لائی گئی ہے۔ حلبی کے خاندان نے ایک عمر رسیدہ خاتون کی گرفتاری اور اسے نامعلوم مقام پر منتقل کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ننگی جارحیت اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

خیال رہے کہ مہند الحلبی نامی ایک فلسطینی نوجوان کو چند ماہ قبل قابض اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی کی عمر رسیدہ والدہ تھانے میں طلبی کے بعد گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.