• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہداء کے جسد خاکی روکے جانے پر صہیونی ریاست کے خلاف احتجاج

ہفتہ 01-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4553
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید کیے گئے فلسطینیوں کے جسد خاکی ان کے ورثاء کو نہ دینے اور شہداء کی تدفین روکنے کی سازشوں پر فلسطینی عوام سراپا احتجاج ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں شہداء کے ورثاء اور دیگر شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر شہداء کے جسد خاکی جلد ازجلد ان کے لواحقین کے حوالے کرنے کے مطالبات درج تھے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں پچھلے ایک سال سے شہید کیے گئے ڈیڑھ درجن فلسطینی شہریوں کے جسد خاکی اس وقت بھی اسرائیلی فوج کی تحویل میں ہیں۔ شہداء کے ورثاء اور ان کے والدین مسلسل اپنے پیاروں کے جسد واپس کرانے اور ان کی تدفین کے لیے احتجاج کررہے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی تحویل میں اس وقت بھی 17 فلسطینی شہداء کے جسد خاکی موجود ہیں۔ ان میں سے 11 شہداء کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہداء کے جسد خاکی روکے جانے پر صہیونی ریاست کے خلاف احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.