• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شمعون پیریز کے جنازے میں شرکت پرتنقید کی پاداش میں کام سے روک دیا گیا

پیر 03-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4567
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے ایک سینیر پولیس افسر کو کام سے روک دیا ہے۔ روکے گئے پولیس عہدیدارپرالزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں صدر عباس کے سابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز کے جنازے میں شرکت پر تنقید کی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈائریکٹر تعلقات عامہ کیپٹن اسامہ منصور المعروف ابو عرب نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر عباس کی شمعون پیریز کے جنازے میں شرکت پر سوال اٹھانے کی پاداش میں مجھے ملازمت سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے حکم پر مجھے کام سے روک دیا گیا ہے۔

کیپٹن منصور کا کہنا ہے کہ میں نے صدر عباس کے شمعون پیریز کے جنازے میں شرکت پر تنقید کرے کوئی شرمناک کام نہیں کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں اب بھی تحریک فتح کی سرکردہ قیادت اور صدر محمود عباس کے شعمون پیریز کے جنازے میں شرکت پر تنقید کرتا ہوں۔

خیال رہے کہ گذشتہ جمعہ کو صدر عباس نے بیت المقدس میں سابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز کی آخری رسومات کی ادائیگی میں شرکت کی تھی جس پر فلسطینی عوامی، سماجی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل کا اظہار کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشمعون پیریز کے جنازے میں شرکت پرتنقید کی پاداش میں کام سے روک دیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.