• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شمالی رام اللہ میں آتشزدگی، اسرائیل آگ بجھانے میں ناکام

اتوار 27-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5164
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت، مرکزی اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں وسیع پیمانے پر لگی آگ پر قابو پانے میں ناکام ہو گئی ہے اور اسی دوران رام اللہ میں آتشرگی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شمالی رام اللہ کی صیہونی کالونی حلمیش میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں علاقے میں بجلی کے نظام کو نقصان پہنچا ہے اور کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہو گئی ہے۔ آگ کے نتیجے میں حلمیش ٹاؤن میں قائم صیہونیوں کے متعدد گھر بھی تباہ ہو گئے ہیں۔

دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ صیہونی حکومت ابھی حلمیش کی آگ پر قابو نہیں پاسکی تھی کہ مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے الجلیل میں بھی بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔ صیہونی حکومت کا محکمہ فائر بریگیڈ آگ پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ صیہونی حکومت نے آتشزدگی کے واقعات کو تخریب کاری قرار دیتے ہوئے بارہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشمالی رام اللہ میں آتشزدگی، اسرائیل آگ بجھانے میں ناکام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.