• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شعفاط اور کفر عقب کو القدس سے الگ کرنے کا اسرائیلی فیصلہ

جمعرات 30-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9300
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کابینہ کی قانون ساز کمیٹی نے  شعفاط پناہ گزین کیمپ اور کفر عقب کو مقبوضہ بیت المقدس سے الگ تھلگ کرنے کے ایک بل کی منظوری دی ہے۔ کابینہ کمیٹی سے منظوری کے بعد بل پارلیمنٹ میں رائے شماری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ میں دوسری اور تیسری حتمی رائے شماری کے بعد  کفر عقب اور شعفاط  کیمپ کو القدس سے الگ تھلگ کرنے کی منظوری دی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبارات میں ارکان کنیسٹ کی اکثریت نے اس بل کی حمایت کی جب کہ صرف سات ارکان نے اس کی مخالفت کی۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ آئینی بل کی منظوری کے بعد اسرائیلی حکومت شعفاط کیمپ اور کفر عقب قصوبوں کو فلسطینیوں سے خالی کرانے کا اختیار حاصل ہوجائے گا۔

کفر عقب اور شعفاط پناہ گزین کیمپ کو خالی کرانے کے لیے بل اسرائیلی وزراء نفتالی بینٹ اور زئیو الکین نے پیش کیا ہے۔ واضح رہے کہ کفر عقب اور شعفاط کیمپ بیت المقدس میں قائم کردہ اسرائیلی دیوار فاصل کے عقب میں واقع ہیں۔

ان دونوں مقامات کو خالی کیے جانے کے بعد ان کی نگرانی اسرائیلی بلدیہ سے علاقائی کونسل کو منتقل ہوجائے گی۔

رپورٹ کے مطابق شعفاط کیمپ اور کفر عقب کو  القدس سے الگ کرنے کی سازش شہر میں صیہونی آبادی کے غلبے کی سازشوں کا حصہ ہے۔

شعفاط کیمپ میں اور کفر عقب میں فلسطینیوں کی تعداد 1 لاکھ 20 ہزار سے زائد ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشعفاط اور کفر عقب کو القدس سے الگ کرنے کا اسرائیلی فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.