• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شرپسند صیہونی آباد کاروں کے فلسطینی گاڑیوں پر حملے، ٹائروں کی ہوا نکال دی

جمعہ 29-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11372
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی آباد کاروں کی شرپسندانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں عوریف کے مقام پر صیہونی آباد کاروں نے گھروں کے باہر کھڑی گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کردیے اور گاڑیوں پر اور گھروں کی دیواروں پر عبرانی زبان میں نسل پرستانہ نعروں کی چاکنگ کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی سماجی کارکن غسان دغلس نے بتایا کہ ’یتسھار‘ صیہونی کالونی کے آباد کاروں نے جنوبی نابلس میں عوریف کے مقام پر فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کردیے اور گاڑیوں پر عبرانی زبان میں فلسطینیوں، مسلمانوں اور عربوں کے خلاف نفرت آمیز نعروں کی چاکنگ کی۔

انہوں نے بتایا کہ صیہونی آباد کاروں نے مقامی شہریوں غالب رضوان احمد، عامر اور ان کے بیٹے محمود کی گاڑیوں کو پنکچر کردیا۔

خیال رہے کہ صیہونی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینیوں کی املاک پر حملوں کا سلسلہ روز کا معمول ہے۔ آئے روز صیہونی شرپسند فلسطینیوں کی گاڑیوں، گھروں اور دیگر املاک پر حملے کرکے انہیں نقصان پہنچاتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشرپسند صیہونی آباد کاروں کے فلسطینی گاڑیوں پر حملے، ٹائروں کی ہوا نکال دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.