• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سنگ باری کے الزام میں بیت المقدس سے چار فلسطینی بچے گرفتار

پیر 11-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1827
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر سے سنگ باری اور پٹرول بم حملوں کے الزام میں چار فلسطینی بچوں کوحراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز منتقل کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی جانب سےجاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے بیت المقدس کی العیساویہ کالونی اور دیگر مقامات پر تلاشی کی مہم کے دوران 16 اور 17 سال کی عمر کے چار بچوں کو گرفتار کیا ہے۔

حراست میں لیے گئے فلسطینی لڑکوں پر یہودی تنصیبات، بسوں، یہودی آباد کاروں کی پرائیویٹ گاڑیوں اور دیگر اہداف پر پٹرول بموں کے ساتھ ساتھ سنگ باری میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔

حراست میں لیے گئے فلسطینی لڑکوں پر العیساویہ کے مقام پر ’’ھدار ھا ھٹزفیم‘‘ اسپتال کے قریب پٹرول بم پھینکنے اور دیگر مقامات پر سنگ باری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے چاروں بچوں کو آج مجسٹریٹ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ادھر گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 15 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ گرفتار کیے گئے فلسطینیوں پر یہودی آباد کاروں اور ان کی تنصیبات پر سنگ باری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسنگ باری کے الزام میں بیت المقدس سے چار فلسطینی بچے گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.