• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سعودی اور اماراتی وزراء خارجہ کے بیانات کی فلسطین بھر میں مذمت

جمعہ 09-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7457
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی کی مذہبی اور سیاسی قیادت نے سعودہ عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزراء خارجہ کے متنازع بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد  کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی سرکردہ مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر اور متحدہ عرب امارات کےوزیرمملکت برائے خارجہ اور انور قرقاش کے بیانات کو مسترد کر دیا ہے۔ ان دونوں وزراء نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کودہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے قطر سے حماس کی قیادت کو ملک سے نکال باہر کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

خیال رہے کہ موصولہ بیان کی نقل میں کہا گیا ہے کہ سعودی وزیرخارجہ اور اماراتی وزیر کے بیانات فلسطینی تحریک آزادی کو متنازع بنانے کی قابل مذمت کوشش ہیں۔ ان بیانات سے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی  ریاست کے جرائم پر پردہ ڈالنے، مقدسات، فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کو نقصان پہنچانے، عرب اور اسلامی اقدار کے منافی ہیں۔

اس طرح کے بیانات سے فلسطینی تحریک آزادی کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ فلسطینی مزاحمت کو دہشت گردی سے جوڑ کر مذموم کوشش کی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس فلسطین کی مزاحمتی قوت اور مسلم امہ کا فخر ہے۔ حماس صرف فلسطین میں صہیونی ریاست کے ناجائز تسلط کے خلاف اور قبلہ اوّل و مقدسات کے دفاع کے لیے سرگرم ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی اور اماراتی وزراء خارجہ کے بیانات کی فلسطین بھر میں مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.