• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سترہ سال سے بند سڑک کھلوانے کے لیے فلسطینیوں کا احتجاج

ہفتہ 02-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9322
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں 17 سال سے بند کی گئی ایک سڑک کے کھلوانے کے لیے فلسطینی شہریوں نے گذشتہ روز احتجاجی جلوس نکالا تو صیہونی فوج نے حسب معمول نہتے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کومشرقی الخلیل میں قلقس کے مقام پر فلسطینی مظاہرین نے ہفتہ وار احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہریوں نے جیسے ہی جلوس نکالا صیہونی فوج نےان کا گھیراؤ کرلیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر صیہونی ریاست کی توسیع پسندانہ اقدامات کے خلاف نعرے درج تھے۔

ذرائع کے مطابق مظاہرے کی کوریج کے لیے فلسطینی صحافیوں کو روک دیا گیا۔ صیہونی فوج نے ایک مقامی فوٹو جرنلسٹ علاء الحداد کو کئے گھنٹے تک روکے رکھا گیا۔

خیال رہے کہ قلقس قصبے کی ایک سڑک 17 سال سے اسرائیلی فوج نے بند کر رکھی ہے جس کے نتیجے میں فلسطینی شہریوں کو آمد ورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ متاثرہ فلسطینی آبادی نے گذشتہ کئی سال سے ہفتہ وار احتحاج کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسترہ سال سے بند سڑک کھلوانے کے لیے فلسطینیوں کا احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.