• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سات مریض فلسطینی اسیر بھی اجتماعی بھوک ہڑتال میں شامل

بدھ 19-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6845
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عسقلان قید خانے میں پابند سلاسل دیگر فلسطینی اسیران کے ساتھ ساتھ سات مریض اسیران نےبھی اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران اور کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیران کے وکیل کریم عجوہ نے بتایا کہ ’عسقلان‘ جیل کے سات مریض قیدیوں سعید مسلم، عثمان ابو خرج، ابراہیم ابو مصطفیٰ، یاسر ابو ترک، نزیہ عثمان، ایمن الشرباتی اور عبدالمجید مہدی نے اجتماعی بھوک ہڑتال میں شمولیت اختیار کی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں 17 اپریل کو ’یوم اسیران‘ کے موقع پر 1500 فلسطینی اسیران نے اسرائیلی انتظامیہ کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ آج اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال کا تیسرا روز ہے۔

سنہ 1967ء کے بعد اب تک فلسطینی قیدی 23 بار اجتماعی بھوک ہڑتال کی تحریکیں چلا چکے ہیں۔ سنہ 2014ء کو فلسطینی اسیران نے 63 دنوں تک مسلسل بھوک ہڑتال کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسات مریض فلسطینی اسیر بھی اجتماعی بھوک ہڑتال میں شامل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.