• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سابق فلسطینی وزیر اسرائیلی جیل سے سات ماہ بعد رہا

منگل 23-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4113
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں سات ماہ تک انتظامی حراست میں رہنے والے سابق فلسطینی وزیر برائے لوکل گورنمنٹ انجینیر عیسیٰ الجعبری کو رہا کر دیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 52 سالہ عیسیٰ الجعبری مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہیں صہیونی فورسز نے رواں سال 24 جنوری کو الخلیل شہر کی نمر کالونی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا تھا۔

سابق فلسطینی وزیر سات ماہ تک اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل رہے اور وہ متعدد امراض کا بھی شکار ہیں۔

صہیونی پراسیکیوٹر جنرل سابق فلسطینی وزیر کے خلاف کسی قسم کی فرد جرم عائد کرنے میں ناکام رہے جس کے بعد انہیں دو مرتبہ انتظامی حراست میں ڈالا گیا۔

خیال رہے کہ سابق فلسطینی وزیر اسرائیلی جیلوں میں ماضی میں بھی قید رہ چکے ہیں۔ انہوں نے کم سے کم 10 سال تک اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹی۔ وہ فلسطین میں قائم ہونے والی 10 ویں کابینہ میں لوکل گورنمنٹ کے وزیر رہے چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسابق فلسطینی وزیر اسرائیلی جیل سے سات ماہ بعد رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.