• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سابق فلسطینی وزیر اسرائیلی جیل سے ایک سال بعد رہا

جمعہ 21-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6870
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے سابق فلسطینی وزیر برائے امور اسیران وصفی قبہا کو گذشتہ روز ایک سال کے بعد جیل سے رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سابق وزیر کو کل جمعرات کے روز ’ھداریم‘ جیل سے رہا کیا گیا۔ رہائی کے بعد وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ سابق فلسطینی وزیر کی رہائی کے بعد ان کے گھر پر مبارک باد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا تھا۔

خیال رہے کہ وصفی قبہا مختلف بیماریوں کا بھی شکار ہیں۔ مگر اس کے باوجود صہیونی انتظامیہ نہیں انہیں انتظامی حراست کے تحت ایک سال تک پابند سلاسل رکھا۔

قبہا کی یہ پہلی گرفتاری اور رہائی نہیں بلکہ وہ ماضی میں بھی کئی بار حراست میں لیے جاتے رہے ہیں۔ انہوں نے مجموعی طور پر 15 سال اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسابق فلسطینی وزیر اسرائیلی جیل سے ایک سال بعد رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.