• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سابق فلسطینی اسیر طارق عزالدین خطرناک مرض کا شکار، زندگی خطرے میں

منگل 20-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10476
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکنان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق فلسطینی اسیر طارق عزالدین خطرناک مرض کا شکار ہیں۔ انہیں بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت نہ دی گئی تو اس کے نتیجے میں ان کی زندگی بھی جاسکتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں انسانی حقوق کے گروپوں اور سماجی کارکنوں نے سابق اسیر طارق عزالدین کی حمایت اور اس کے بیرون ملک علاج کے مطالبےکے حق میں ریلی نکالی۔

اس موقع پر انسانی حقوق کے کارکنوں نے طارق کی حمایت اور اس کے بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔

انسانی حقوق کی تنظیموں، سابق اسیران، سول سوسائٹی اور سماجی کارکنوں نے عالمی برادری مصری حکومت اور دیگر ممالک پر زور دیا کہ وہ طارق کی زندگی بچانے میں مدد کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

خیال رہے کہ 44 سالہ طارق عزالدین کا تعلق غرب اردن کے شہر جنین سے ہے مگر سنہ 2011ء میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت غرب اردن کے بجائے رہا کرنے کے بعد غزہ منتقل کردیا گیا تھا۔

وہ بلڈ لوکیمیا جیسے مرض کا شکار ہیں اور کئی ماہ سے غزہ میں عبدالعزیز الرنتیسی اسپتال میں داخل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسابق فلسطینی اسیر طارق عزالدین خطرناک مرض کا شکار، زندگی خطرے میں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.