• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سابق فلسطینی اسیران کی دوبارہ گرفتاری عالمی قوانین کی توہین قرار

منگل 17-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5697
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطین کے علاقوں غرب اردن اور بیت المقدس میں سابق فلسطینی قیدیوں کے خلاف شروع کیے گئے کریک ڈاؤن پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران کی حمایت میں سرگرم عالمی یکجہتی اسیران مہم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق اسیران کو دوبارہ حراست میں لینے کے اسرائیلی پالیسی قابل مذمت ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے سابق فلسطینی قیدیوں کو حراست میں لینا اور انہیں تشدد کانشانہ بنانا عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی اور بین الاقوامی اصولوں کی کھلم کھلا توہین ہے۔

عالمی مہم برائے حمایت اسیران کی طرف سے انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن کی مذمت کریں اور سابق فلسطینی اسیران کی گرفتاریوں کی روک تھام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی اور سابق اسیر محمد القیق کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا۔ القیق کے علاوہ کئی دوسرے سابق اسیران کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسابق فلسطینی اسیران کی دوبارہ گرفتاری عالمی قوانین کی توہین قرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.