• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سابق اسیر مالک القاضی کو فلسطینی ہسپتال منتقل کردیا گیا

اتوار 25-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4472
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں 70 دنوں تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر مالک القاضی کو ہفتے کے روز ایک فلسطینی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القاضی کو اسرائیل کے وولف سن میڈیکل سنٹر سے رام اللہ کے اشتشاری عرب ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

مالک القاضی کو انتہائی نگہداشت کی ضرورت ہے اور وہ 70 دن کی بھوک ہڑتال پچھلے ہفتے کے دوران ختم کرنے کی وجہ سے ابھی تک دل اور پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

فلسطینی کمیٹی برائے اسیران کے سربراہ عیسیٰ قراقہ کا کہنا ہے کہ القاضی کو فلسطینی ایمبولینس میں منتقل کیا جائے گا اور انہیں فلسطینی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا جائے گا۔

محمد القاضی نے اسرائیلی جیل میں غیر قانونی انتظامی حراست کے خاتمے کے لئے 70 روز تک بھوک ہڑتال جاری رکھی تھی اور اس کے بعد مطالبات کی منظوری پر بھوک ہڑتال کو ختم کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسابق اسیر مالک القاضی کو فلسطینی ہسپتال منتقل کردیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.